مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ كَذَبَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 649
649 - وَعَنْ سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ بَيْتًا فِي النَّارِ، [وَمَنْ رَدَّ حَدِيثًا بَلَغَهُ عَنِّي فَأَنَا مُخَاصِمُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَإِذَا بَلَغَكُمْ عَنِّي حَدِيثٌ فَلَمْ تَعْرِفُوهُ فَقُولُوا: اللَّهُ أَعْلَمُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " جو شخص جان بوجھ کر میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کرے ، اسے جہنم میں اپنے مخصوص ٹھکانے تک پہنچنے کے لیے تیار رہنا چاہیے اور جس شخص کے پاس میرے حوالے سے کوئی حدیث پہنچے اور وہ اسے مسترد کر دے ، تو قیامت کے دن میں اس کا مقابل فریق ہوؤں گا ، جب تمہارے پاس میرے حوالے سے کوئی ایسی حدیث پہنچے ، جس سے تم واقف نہ ہو ( یا جس سے تم شناسا ، یا مانوس نہ ہو ) تو تم لوگ یہ کہہ دو : اللہ بہتر جانتا ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔
سَلْمَانَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter About Who Lied to the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 649
