مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ أَخْذِ الْحَدِيثِ مِنَ الثِّقَاتِ] · حديث 601
601 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ قَالَ: " «يَحْمِلُ هَذَا الْعِلْمَ مِنْ كُلِّ خَلَفٍ عُدُولُهُ، يَنْفُونَ عَنْهُ تَحْرِيفَ الْغَالِينَ وَتَأْوِيلَ الْجَاهِلِينَ وَانْتِحَالَ الْمُبْطِلِينَ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْقُرَشِيُّ، كَذَّبَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَنَسَبَهُ إِلَى الْوَضْعِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں : ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ) " بعد والوں میں سے اس علم کو عادل لوگ حاصل کریں گے ، جو اس سے غلو کرنے والوں کی تحریف ، جاہل لوگوں کی تاویل اور باطل لوگوں کی اس کی طرف غلط نسبت کی نفی کریں گے " ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن خالد قرشی ہے جسے یحییٰ بن معین اور امام احمد بن حنبل جے جھوٹا قرار دیا ہے اور اس کی نسبت ( حدیث ) ایجاد کرنے کی طرف کی ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter Taking Hadith from Trusts] · Hadith 601
