مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْمَجَالِسُ ثَلَاثَةٌ] · حديث 541
541 - وَلَهُ فِي الطَّبَرَانِيُّ الْكَبِيرِ: " «النَّاسُ ثَلَاثَةٌ: سَالِمٌ، وَغَانِمٌ، وَشَاجِبٌ» ". وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
انہی کے حوالے سے معجم طبرانی کبیر میں یہ روایت منقول ہے : " لوگ تین قسم کے ہوتے ہیں : سلامتی والا ( یا ) غنیمت والا ( یا پھر ) غمگین ہوتا ہے " ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The door to three chambers] · Hadith 541
