مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي فَضْلِ الْعِلْمِ] · حديث 481
481 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «يَسِيرُ الْفِقْهِ خَيْرٌ مِنْ كَثِيرِ الْعِبَادَةِ، وَخَيْرُ أَعْمَالِكُمْ أَيْسَرُهَا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " ( دین کے احکام ) کی تھوڑی سی سمجھ بوجھ ( یعنی ان کا علم حاصل کرنا ) زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور تمہارے اعمال میں زیادہ بہتر وہ ہے جو زیادہ آسان ہو " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی خارجہ بن مصعب ہے اور انتہائی ضعیف ہے ۔
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on the Virtue of Knowledge] · Hadith 481
