مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْفَأْرَةِ وَالنَّجَاسَةِ تَقَعُ فِي الطَّعَامِ أَوِ الشَّرَابِ] · حديث 1592
1592 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ، فَقَالَ: " اطْرَحُوهَا وَمَا حَوْلَهَا، وَكُلُوهُ إِنْ كَانَ جَامِدًا ". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَإِنْ كَانَ مَائِعًا؟ قَالَ: " انْتَفِعُوا بِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ، قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ: كَانَ بِإِفْرِيقِيَّةَ وَكَانَ ثِقَةً، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے چوہے کے بارے میں دریافت کیا گیا: جوگھی میں گر گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے نکالو اور اس کے اردگرد کے گھی کو بھی نکال لو اور باقی بچ جانے والے گھی کو کھالو اگر وہ جما ہوا تھا لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر وہ مائع ہوتا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس سے نفع حاصل کرلو(یعنی کھانے کے علاوہ کسی اور مصرف میں استعمال کرلو!)۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبد الجبار بن عمر ہے محمد بن سعد بیان کرتے ہیں : وہ افریقہ میں تھا اور ثقہ تھا ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ؟ فَقَالَ: «اطْرَحُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَكُلُوهُ إِنْ كَانَ جَامِدًا» ← سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ← وعن ابن عمر
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › A door in the mouse and the uncleanness falls into the food or drink] · Hadith 1592
