مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْأَرْضِ تُصِيبُهَا النَّجَاسَةُ] · حديث 1580
1580 - وَرَوَى أَبُو يَعْلَى عَقِبَهُ بِإِسْنَادٍ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ مِثْلَهُ.
امام ابویعلی نے اس روایت کے بعد ایک ایسی سند کے ساتھ یہ روایت نقل کی ہے جس کےر جال" صحیح" کے رجا ل ہیں وہ بیان کرتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس کی مانند روایت نقل کی ہے۔
مِثْلَہُ ← النَّبِيِّ ← أَنَسٍ، ← وَرَوَى أَبُو يَعْلَى عَقِبَهُ بِإِسْنَادٍ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › A door in the ground afflicted by uncleanliness] · Hadith 1580
