مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي دَمِ الْحَائِضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ] · حديث 1556
1556 - وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: كَانَتْ إِحْدَانَا تَحِيضُ فِي الثَّوْبِ، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ طُهْرِهَا غَسَلَتْ مَا أَصَابَهُ، ثُمَّ صَلَّتْ فِيهِ، وَإِنَّ إِحْدَاكُنَّ الْيَوْمَ تُفَرِّغُ خَادِمَهَا لِغَسْلِ ثِيَابِهَا يَوْمَ طُهْرِهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں : ہم میں سے کسی ایک عورت کو کپڑوں میں حیض آجاتا، پھر جب اس کے طہر کا دن ہوتا تو اس کپڑے پر جو لگا ہوتا وہ اس کو دھو لیتی تھی اور پھر اسی کپڑے میں نماز ادا کر لی تھی اور آج تم لوگوں کی یہ حالت ہے کہ تم میں سے کوئی ایک عورت اپنے طہر کے دن کے لیئے اپنی خادمہ کو صرف اس کام کے لیے مخصوص رکھتی ہے تا کہ وہ اس کے (حیض والے )کپڑے دھوئے ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی ہے۔
أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › A door in the blood of a menstruating woman afflicting the garment] · Hadith 1556
