مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ] · حديث 1472
1472 - وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «كَانَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ، وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ مِنْ رِوَايَةِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْفَنَّادِ، وَقَالَ: لَيْسَ بِهِ بَأْسٌ. وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد(پانی) کے ذریے وضو کر لیتے تھے اور ایک صاع کے ذریعے غسل کر لیتے تھے۔یہ روایت امام بزار نے ابراہیم بن سلیمان فناد سے نقل کی ہے وہ فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے اس روایت کےبقیہ رجال ثقہ ہیں۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The door of ablution from impurity] · Hadith 1472
