مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ] · حديث 1436
1436 - وَعَنْ جَابِرٍ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَعَا رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ فَأَبْطَأَ عَلَيْهِ، ثُمَّ خَرَجَ فَذَكَرَ كَلَامًا، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِذَا أَقْحَطَ أَحَدُكُمْ أَوْ أَكْسَلَ فَلَا غُسْلَ عَلَيْهِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَبَا إِسْرَائِيلَ الْمُلَائِيَّ ; فَإِنَّهُ ضَعِيفٌ لِسُوءِ حِفْظِهِ، وَقَدْ وَثَّقَهُ بَعْضُهُمْ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو بلایاا سے آنے میں تاخیر ہوئی پھر وہ باہر آیا اور اس نے کلام (یعنی تاخیر کی وجہ کو ذکر کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسی شخص کو انزال نہ ہوا ہو تو اس پر غسل (لازم) نہیں ہو گا یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے اس کے رجال ثقہ ہیں صرف ابو اسرائیل ملائی کا معاملہ مختلف ہے وہ اپنے حافظے کی خرابی کی وجہ سے ضعیف ہے بعض حضرات نے اسے ثقہ قرار دیا ہے۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in his saying: water is from water] · Hadith 1436
