مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ] · حديث 1352
1352 - وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُ بِالْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ إِذَا لَبِسَهُمَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَلِعُمَرَ فِي الصَّحِيحِ ذِكْرٌ فِي قِصَّةِ سَعْدٍ غَيْرُ هَذَا، وَلَهُ عِنْدَ ابْنِ مَاجَهْ آخَرُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں پرمسح کرنے کا حکم دیتے ہوئے سنا ہے کہ آدمی نے انہیں باوضو حالت میں پہنا ہو۔یہ روایت امام ابویعلی نے نقل کی ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے "صحیح "میں حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا واقع منقول ہے جو اس کے علاوہ ہے ان کے حوالے سے امام ابن ماجہ نے ایک اور حدیث بھی نقل کی ہے اس روایت کے رجال ثقہ ہیں۔
فِي قِصَّةِ سَعْدٍ غَيْرُ هَذَا، وَلَهُ عِنْدَ ابْنِ مَاجَهْ آخَرُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. ← عُمَرَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The door of sackcloth on the socks] · Hadith 1352
