مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ تَرْكِ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ] · حديث 1328
1328 - وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكَلَ آخِرَ أَمْرَيْهِ لَحْمًا، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يُونُسُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، وَلَمْ أَرَ مَنْ ذَكَرَهُ.
حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ دونوں معاملات میں سے آخری یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گوشت کھا کر دوبارہ وضو کے بغیر نماز ادا کر لی تھی۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یونس بن ابوخالد ہے میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔
مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The door of leaving ablution due to what touched the fire] · Hadith 1328
