مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ] · حديث 1220
1220 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى مَا يُكَفِّرُ اللَّهُ بِهِ الْخَطَايَا: إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ، وَكَثْرَةُ الْخُطَا إِلَى الْمَسَاجِدِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ. وَعَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَنَسٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " کیا میں تم لوگوں کی رہنمائی اس چیز کی طرف نہ کروں؟ جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ گناہوں کو ختم کر دیتا ہے ' اچھی طرح وضو کرنا اور مسجد کی طرف جانے والے زیادہ قدم"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ' عاصم بن بہدلہ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے' اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on Ablution] · Hadith 1220
