مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْأُذُنَيْنِ] · حديث 1196
1196 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى، «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " دونوں کان ' سر کا حصہ ہیں (یعنی سر کی طرح ان کا بھی مسح کیا جائے گا)"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی اشعث بن سوار ہے اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← اَبِیْ مُوْسیٰ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Door in the ears] · Hadith 1196
