مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَاءِ] · حديث 1064
1064 - وَلَهُ عِنْدَ الْبَزَّارِ «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ أَرَادَ أَنْ يَتَوَضَّأَ، فَقَالَتْ لَهُ امْرَأَةٌ مِنْ نِسَائِهِ: أَنَّى تَوَضَّأْتُ مِنْ هَذَا. فَتَوَضَّأَ مِنْهُ وَقَالَ: " إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ». وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
امام بزار نے' ان کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ روایت نقل کی ہے: آپ وضو کرنے لگے تو آپ کی ازواج میں سے ایک خاتون نے آپ کی خدمت میں عرض کی' اس (پانی) کے ذریعے میں نے بھی وضو کیا تھا' تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پانی وضو کر لیا اور ارشا دفرمایا: پانی کو کوئی چیز نجس نہیں کرتی ہے۔ اس روایت کے رجال ثقہ ہیں۔
إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ». وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. ← لَهُ امْرَأَةٌ مِنْ نِسَائِهِ: أَنَّى تَوَضَّأْتُ مِنْ هَذَا. فَتَوَضَّأَ مِنْهُ ← النَّبِيِّ أَنَّهُ أَرَادَ أَنْ يَتَوَضَّأَ، ← وَلَهُ عِنْدَ الْبَزَّارِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of what came into the water] · Hadith 1064
