مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الِاسْتِجْمَارِ بِالْحَجَرِ] · حديث 1052
1052 - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ بَالَ، فَمَسَحَ ذَكَرَهُ بِالتُّرَابِ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيْنَا فَقَالَ: هَكَذَا عُلِّمْنَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے پیشاب کرنے کے بعد اپنی شرمگاہ کو مٹی کے ذریعے پونچھ لیا' پھر وہ ہماری طر ف متوجہ ہو کر بولے: ہمیں اسی طرح کرنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی روح بن جناح ہے اور وہ ضعیف ہے۔
هَكَذَا عُلِّمْنَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ بَالَ، فَمَسَحَ ذَكَرَهُ بِالتُّرَابِ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيْنَا
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of stone throwing] · Hadith 1052
