مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الِاسْتِنْزَاهِ مِنَ الْبَوْلِ وَالِاحْتِرَازِ مِنْهُ لِمَا فِيهِ مِنَ الْعَذَابِ] · حديث 1028
1028 - «وَعَنْ عُبَادَةَ قَالَ: سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْبَوْلِ، فَقَالَ: " إِذَا مَسَّكُمْ شَيْءٌ فَاغْسِلُوهُ ; فَإِنِّي أَظُنُّ أَنَّ مِنْهُ عَذَابَ الْقَبْرِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، وَنُسِبَ إِلَى الْكَذِبِ.
حضرت عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پیشاب کے بارے میں سوال کیا' تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب وہ تمہیں لگ جائے' تو تم اس جگہ کو دھو لو! کیونکہ میرا یہ خیال ہے کہ اس کی وجہ سے قبر کا عذاب ہوتا ہے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد سمتی ہے جس کی نسبت جھوٹ کی طرف کی گئی ہے۔
الْبَوْلِ، ← سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ ← عبادة
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The chapter on extracting it from urine and keeping away from it because of the torment in it] · Hadith 1028
