مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْبَوْلِ قَائِمًا] · حديث 1016
1016 - «وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَبُولُ قَائِمًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، وَلَمْ أَرَ مَنْ ذَكَرَهُ.
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن حماد بن ابو حازم ہے' میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Pit standing] · Hadith 1016
