مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ ذَهَابِ الْعِلْمِ] · حديث 992
992 - وَعَنْهُ قَالَ: هَلْ تَدْرُونَ مَا ذَهَابُ الْعِلْمِ؟ هُوَ ذَهَابُ الْعُلَمَاءِ مِنَ الْأَرْضِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ يَأْتِي فِي سُورَةِ سَأَلَ، وَفِيهِ قَابُوسٌ، وَاخْتُلِفَ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ. وَيَأْتِي حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي الْفَرَائِضِ.
ان کے حوالے یہ ابت منقول ہے : وہ فرماتے ہیں : کیا تم لوگ جانتے ہو ؟ علم کے رخصت ہونے سے مراد کیا ہے؟ وہ زمین سے علماء کا رخصت ہو جانا ہے ۔ یہ روایت امام احمد نے ایک حدیث میں نقل کی ہے جو آگے چل کر " سورہ سال " سے متعلق باب میں آئے گی ، اس کی سند میں ایک راوی قابوس ہے ، جس سے استدلال کرنے کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث "فرائض" ( یعنی وراثت ) سے متعلق باب میں آگے آئے گی ۔
وعنه
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Section of knowledge] · Hadith 992
