مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ التَّارِيخِ] · حديث 968
968 - وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «لَا تَنْقَضِي مِائَةُ سَنَةٍ وَعَيْنٌ تَطْرِفُ».
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد دفرمایا: " ایک سو سال گزرنے پر کوئی آنکھ نہیں جھپکے گی ( یعنی کوئی شخص زندہ نہیں رہے گا ) ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : وہ بیئان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : " ایک سو سال گزرنے پر ، اللہ تعالی ایک ہوا بھیجے گا ( اور اس کے ذریعے ) ہر مؤمن کی روح قبض کر لے گا "۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
بُرَيْدَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of History] · Hadith 968
