مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 34- ما ذكِر فِي عائِشة رضي الله عنها. · حديث 32949
32949- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ أَنَّ عَلِيًّا بَعَثَ عَمَّارًا وَالْحَسَنَ يَسْتَنْفِرَانِ النَّاسَ , قَالَ : فَقَامَ رَجُلٌ فَوَقَعَ فِي عَائِشَةَ ، فَقَالَ عَمَّارٌ : إِنَّهَا لَزَوْجَةُ نَبِيِّنَا صلى الله عليه وسلم فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ , وَلَكِنَّ اللَّهَ ابْتَلاَنَا بِهَا لِيَعْلَمَ إيَّاهُ نُطِيعُ ، أَوْ إيَّاهَا.
32949 - حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے حضر ت عمار اور حضرت حسین کو بھیجا کہ یہ دونو ں لوگوں سے مدد طلب کریں ۔ ایک آدمی کھڑا ہوا اور حضرت عائشہ میں عیب نکالنے لگا تو حضرت عمار نے فرمایا: وہ نبی کریم کی زوجہ مطہرہ ہیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ۔ لیکن اللہ نے ہمیں ان کے زریعہ آزمائش میں ڈالا ہے کہ ہم اس کی فرما نبر داری کرتے ہیں یا ان کی ۔
فَقَامَ رَجُلٌ فَوَقَعَ فِي عَائِشَةَ ← أَبِي وَائِلٍ أَنَّ عَلِيًّا بَعَثَ عَمَّارًا وَالْحَسَنَ يَسْتَنْفِرَانِ النَّاسَ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 34- What was mentioned in Aisha, may God be pleased with her? · Hadith 32949
