مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 536- فِي المُحْرِم يَلْبَس القَبَاء. · حديث 16118
16118- حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ , عَنْ جَعْفَرٍ , عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ مَنِ اضْطُرَّ إلَى ثَوْبٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ ، فَلَمْ يَكُنْ لَهُ إِلاَّ قَبَاء فَلْيُنَكِّسْهُ ، يَجْعَلُ أَعْلاَهُ أَسْفَلَهُ ، ثُمَّ لِيَلْبِسْهُ.
حضرت علی ؓ ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم کے کپڑے اگر تنگ ہوجائیں اور اس کے پاس قباء کے علاوہ کوئی اور کپڑا نہ ہو تو اس کو پلٹ دے ، اس کے اوپر والے حصے نیچے کر دے اور اس کو پہن لے۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 536- When in Muharram, he wears a dungeon. · Hadith 16118
