مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 48- مَنْ قَالَ تُدْفَعُ الزَّكَاةُ إلَى السُّلْطَانِ. · حديث 10287
10287- حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَعْدًا ، وَابْنَ عُمَرَ ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ ، وَأَبَا سَعِيدٍ ، فَقُلْتُ : إنَّ لِي مَالاً ، وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أُعْطِيَ زَكَاتَهُ ، وَلاَ أَجِدُ لَهُ مَوْضِعًا ، وَهَؤُلاَءِ يَصْنَعُونَ فِيهَا مَا تَرَوْنَ ؟ فَقَالَ : كُلُّهُمْ أَمَرُونِي أَنْ أَدْفَعَهَا إلَيْهِمْ.
حضرت سہیل سے مروی ہے کہ ان کے والد نے حضرت سعد ، حضرت ابن عمر حضرت ابو ہریرہ اور حضرت سعید رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ میرے پاس مال ہے اور میں اس کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن میں کوئی جگہ نہیں پا رہا جہاں زکوۃ ادا کروں اور یہ سب لوگ اس میں جو کام کرتے ہیں وہ تو آپ جانتے ہیں ۔ آپ حضرات کی کیا رائے ہے ؟ سب حضرات نے مجھے حکم دیا کہ میں ان کو ادا کروں ۔
أَبِيهِ ← سُهَيْلٍ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 48- Whoever said zakat is paid to the Sultan. · Hadith 10287
