مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 1- مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ رَمَضَانَ وَثَوَابِهِ. · حديث 8959
8959- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَيُّوبَ يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ نَبِيُّ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يُبَشِّرُ أَصْحَابَهُ : قَدْ جَاءَكُمْ رَمَضَانُ شَهْرٌ مُبَارَكٌ ، اُفْتُرِضَ عَلَيْكُمْ صِيَامُهُ ، تُفْتَحُ فِيهِ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ ، وَتُغْلَقُ فِيهِ أَبْوَابُ الْجَحِيمِ ، وَتُغَلُّ فِيهِ الشَّيَاطِينُ ، فِيهِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ ، مَنْ حُرِمَ خَيْرَهَا فَقَدْ حُرِمَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو رمضان کی خوشخبری دیتے ہوئے فرمایا کہ تمہارے اوپر رمضان کا مہینہ آ گیا ہے ، جو کہ ایک برکت والا مہینہ ہے ۔ اس کے روزے کو تم پر فرض کیا گیا ہے ۔ ا س میں جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں ۔ اس میں شیطانوں کو ہتھکڑیاں لگا دی جاتی ہیں ، اس مہینے میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے ، جو اس کی خیر سے محروم رہا وہ حقیقی محروم ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 1- What was mentioned in the virtue of Ramadan and its reward. · Hadith 8959
