مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 87 - مَا قَالُوا فِيهِ ، إذَا أَسْلَمَ وَهِيَ فِي عِدَّتِهَا ؟ مَنْ قَالَ هُوَ أَحَقُّ بِهَا. · حديث 18627
18627- حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ؛ أَنَّ امْرَأَةَ عِكْرِمَةَ بْنِ أَبِي جَهْلٍ أَسْلَمَتْ قَبْلَهُ ، ثُمَّ أَسْلَمَ وَهِيَ فِي الْعِدَّةِ ، فَرُدَّتْ إلَيْهِ ، وَذَلِكَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
حضر ت زہری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بن ابی جہل کی بیوی نے ان سے پہلے اسلام قبول کر لیا، پھر ان کی عدت میں حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی اسلام قبول کر لیا تو وہ واپس ان کے نکاح میں چلی گئیں اور ایسا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبار ک میں ہوا تھا ۔
إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 87 - What did they say about her, when she became Muslim and she was counting them? He who is worthy of it. · Hadith 18627
