مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 6- فِي الرَّجُلِ يَبْعَثُ بِهَدْيِهِ وَيُقِيمُ ، أَيَجِبُ عَلَيْهِ الإِحْرَامُ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 12859
12859- حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كُنْت أَفْتِلُ الْقَلاَئِدَ لِهَدْيِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، فَيُقَلِّدُ هَدْيَهُ ، ثُمَّ يَبْعَثُ بِهِ ، ثُمَّ يُقِيمُ ، لاَ يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُ الْمُحْرِمُ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدی کے جانور کے قلادوں کی رسی کو بٹا، پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدی پر قلادہ باندھا اور اس کو بھیج دیالیکن مقیم رہے، اور ان چیزوں میں سے کسی سے بھی اجتناب نہ کیا جن سے محرم کرتا ہے۔
عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 6- In a man he sends a gift and raises it, does he have to enter ihram, or not? · Hadith 12859
