مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 143- في تسعة عَشَرَ دِينَارًا إذَا كَانَتْ. · حديث 10856
10856- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَهُ لَوْ كَانَتْ لِرَجُلٍ تِسْعَةَ عَشَرَ دِينَارًا لَيْسَ لَهُ غَيْرُهَا وَالصَّرْفُ اثْنا عَشَرَ ، أَوْ ثَلاَثَةَ عَشَرَ فِيهَا صَدَقَةٌ ؟ قَالَ : نَعَمْ , إذَا كَانَتْ لَوْ صُرِفَتْ مِئَتَيْ دِرْهَمٍ إنَّمَا كَانَ إذْ ذَاكَ الْوَرِقُ ، وَلَمْ يَكُنِ الذَّهَبُ.
حضرت ابن جریج رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت فرمایا کہ اگر کسی شخص کے پاس انیس دینار ہوں اور اس کے علاوہ اس کے پاس کچھ نہ ہو اور ان کو تبدیل کروایا جائے بارہ تیرہ سے تو اس میں زکوٰۃ ہے؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہاں اگر اس کو تبدیل کیا جائے دو سو دراہم کے ساتھ اور یہ تب ہے کہ جب وہ چاندی کے ہوں سونے کے نہ ہوں۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 143. If it is ten dinars, if it is. · Hadith 10856
