مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 213- مِنْ كَرِهَ هَدْمَهُ. · حديث 14305
14305- حدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مِينَاءَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرُو يَقُولُ : إذَا رَأَيْتُمْ قُرَيْشًا قَدْ هَدَمُوا الْبَيْتَ ، ثُمَّ بَنُوهُ فَزَوَّقُوهُ ، فَإِنَ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَمُوتَ فَمُتْ.
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم قریش کود یکھو کہ وہ بیت اللہ کومنہدم کر کے اس کی دو بارہ تعمیر اورنقش ونگار کر رہے ہیں، تو اگرتم طاقت رکھتے ہوتو ان کو اس سے روکواگر اس معاملہ میں تمہاری جان چلی جاتی ہے تو جان قربان کرنے سے دریغ نہ کرو۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← سُلَيْمَانَ بْنِ مِينَاءَ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 213- He hates his demolition. · Hadith 14305
