مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 837- الرَّجُل يُصَلِّي وَهُوَ مُضْطَبِعٌ. · حديث 8947
8947- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ خَالِدٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ أَبَا قِلاَبَةَ عَلَيْهِ جُبَّةٌ وَمِلْحَفَةٌ غَسِيلَةٌ ، وَهُوَ يُصَلِّي مُضْطَبِِعًا ، قَدْ أَخْرَجَ يَدَهُ الْيُمْنَى.
حضرت خالد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو دیکھا کہ وہ اس طرح نماز پڑھ رہے تھے یہ ان پر ایک جبہ اور ایک دھلی ہوئی چادر تھی ، انہوں نے بائیں کندھے کو ڈھانپا ہوا تھا اور دایاں کندھا ننگا تھا ۔ انہوں نے اپنے دائیں ہاتھ کو باہر نکالا ہوا تھا۔
خَالِدٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 837- A man prays while he is lying down. · Hadith 8947
