مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 77- في الرجل تَكُونُ لَهُ الْمَرْأَةُ فَتَقُولُ : اقْسِمْ لِي. · حديث 16726
16726- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ كَانَتْ تَحْتَهُ بِنْتُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ فَكَرِهَ مِنْ أَمْرِهَا إمَّا كِبَرًا ، أَوْ غَيْرَهُ فَأَرَادَ أَنْ يُطَلِّقَهَا , فَقَالَتْ : لاَ تُطَلِّقْنِي وَاقْسِمْ لِي مَا شِئْت فَجَرَتِ السُّنَّةُ بِذَلِكَ فَنَزَلَتْ : {وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إعْرَاضًا}.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ محمد بن مسلمہ کی بیٹی حضرت رافع بن خدیج کے نکاح میں تھیں ۔ رافع بن خدیج کو ان کا ادھیڑ پن یا کوئی اور چیز بری لگی تو انہوں نے انہیں طلاق دینے کا ارادہ کر لیا ۔لیکن خاتون نے کہ اکہ آپ مجھے طلاق نہ دیں بلکہ میرے لئے جو چاہیں حق میں سے تقسیم کر لیں ۔ اس کے بعد سے یہ دستور بن گیا اور قرآن مجید کی آیت نازل ہوئی ( ترجمہ ) اگر عورت کو اپنے خاوند سے برائی یا بے نیازی کا خدشہ ہو۔ ( الخ)
الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 77- In a man will have a woman, and she shall say: I swear to me. · Hadith 16726
