مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 46- مَنْ قَالَ يَصُومَهُنَّ إذَا رَجَعَ إلَى أَهْلِهِ. · حديث 13159
13159- حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ : مَنِ اعْتَمَرَ فِي شَوَّالٍ ، أَوْ فِي ذِي الْقَعْدَةِ ، ثُمَّ أَقَامَ حَتَّى يَحُجَّ ، فَهُوَ مُتَمَتِّعٌ ، عَلَيْهِ مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ ، وَسَبْعَةٍ إذَا رَجَعَ إلَى أَهْلِهِ.
حضرت سعید بن المسیب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جوشخص شوال یا ذی القعدہ میں عمرہ کرے پھروہ وہیں پر رہے اور حج بھی کر لے تو وہ حج تمتع کرنے والا شمار ہو گا اس پر جو میسر ہو وہ ہدی ( جانور ) لازم ہے اگر ہدی ( جانور ) نہ پائےتو ایام حج میں تین روزے رکھے اور گھر واپس جا کر سات روزے اور رکھے ۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 46- He who says he fasts when he returns to his family. · Hadith 13159
