مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 154- من كره الْبَوْلَ قَائِمًا. · حديث 1332
1332- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ بْنِ هانِئٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : مَنْ حَدَّثَك أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم بَالَ قَائِمًا ، فَلاَ تُصَدِّقْهُ ، أَنَا رَأَيْتُهُ يَبُولُ قَاعِدًا.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ جوشخص تم سے یہ بیان کرے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا تو اس کی تصدیق نہ کرنا ۔ کیوں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بیٹھ کر ہی پیشاب کرتے دیکھا ہے۔
مَنْ حَدَّثَکَ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ بْنِ هانِئٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 154. The one who hates urine standing up. · Hadith 1332
