مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 172- من كره الزِّحَامَ فِي الْجِنَازَةِ. · حديث 12116
12116- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : شَهِدْت جِنَازَةً فِي الأَسَاوِرَةِ , فَازْدَحَمُوا عَلَى الْجِنَازَةِ ، فَقَالَ أَبُو السِّوّارِ الْعَدَوِيُّ : تُرَى هَؤُلاَءِ أَفْضَلَ أَوْ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم كَانَ أَحَدُهُمْ إن رَأَى مَحْمَلاً حَمَلَ وَإِلاَّ اعْتَزَلَ ، فَلَمْ يُؤْذُوا أَحَدًا.
حضرت قتادہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں اساور ہ( بصرہ کے رہنے والے عجمی) میں سے ایک شخص کے جنازے میں شریک ہوا، انہوں نے جنازے کو کندھا دینے میں ازدحام کیا تو حضرت ابوالسوار العدوی نے فرمایا: ان لوگوں کو دیکھو یہ افضل ہیں یا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ ؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ میں کوئی صحابی اگر جنازے کو کندھا دینا ممکن دیکھتا تو کندھا دیتا وگرنہ ہٹ جاتا اور کسی کو تکلیف نہ پہنچاتا۔
شَهِدْت جِنَازَةً فِي الأَسَاوِرَةِ فَازْدَحَمُوا عَلَى الْجِنَازَةِ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 172- Whoever hates crowds at the funeral. · Hadith 12116
