مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 748- في الراعي يَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ. · حديث 8342
8342- حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ : أَنَّ رَجُلاً جَاءَ إلى سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، فَقَالَ : إنِّي رَاعِي إبِلٍ أَطلُبهَا حَتَّى إذَا أَمْسَيْتُ صَلَّيْتُ الْمَغْرِبَ ، ثُمَّ طَرَحْتُ نَفْسِي فَرَقَدْتُ عَنِ الْعَتَمَةِ ، فَقَالَ : لاَ تَنَمْ حَتَّى تُصَلِّيَهَا ، فَإِنْ خِفْتَ أَنْ تَرْقُدَ فَاجْمَعْ بَيْنَهُمَا.
حضرت عبدالرحمن بن حرملہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت سعید بن مسیب کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں اونٹوں کا چرواہا ہوں ۔ میں انہیں تلاش کرتا ہوں اور جب شام ہوتی ہے میں مغرب کی نماز پڑھتا ہوں ۔ پھر میں اپنے نفس کو آرام دیتا ہوں پھر میں عشاء کی نماز سے پہلے سو جاتا ہوں ۔ انہوں نے فرمایا کہ عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے نہ سوؤ اگر تمہیں نیند کا خوف ہو تو دونوں نمازوں کو جمع کر لو۔
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 748 - In the shepherd he joins the two prayers. · Hadith 8342
