مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 60- مَنْ قَالَ أَمْرُهَا بِيَدِهَا حَتَّى تَتَكَلَّمَ. · حديث 18425
18425- حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَلِيٍّ ؛ فِي رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، قَالَ : هُوَ لَهَا حَتَّى تَتَكَلَّمَ ، أَوْ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ رَجُلٍ ، قَالَ : هُوَ بِيَدِهِ حَتَّى يَتَكَلَّمَ.
حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا اختیار اس کے حوالے کر دیا تو یہ اس وقت تک اس کے پاس رہے گا جب تک وہ کوئی بات نہ کر لے ۔ اس طرح اگر یہ اختیار کسی آدمی کے ہاتھ میں دیا تو یہ اس آدمی کے پاس بھی بات کرنے تک رہے گا ، یعنی جب بات کی تو اختیار ختم جائے گا ۔
هُوَ بِيَدِهِ حَتَّى يَتَكَلَّمَ. ← هُوَ لَهَا حَتَّى تَتَكَلَّمَ أَوْ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ رَجُلٍ ← عَلِيٍّ فِي رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ← الْحَكَمِ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 60- Whoever says her command with her hand until she speaks. · Hadith 18425
