مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 206 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ يَحْلِفُ عَلَى الشَّيْءِ بِالطَّلاَقِ فَيَنْسَى فَيَفْعَلُهُ ، أَوِ الْعَتَاقِ. · حديث 19388
19388- حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ , عَنْ يُونُسَ قَالَ : كَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ : لَوْ أَنَّ رَجُلاً قَالَ : إِنْ دَخَلْتُ دَارَ بَنِي فُلاَنٍ فَامْرَأَتِي طَالِقٌ ، فَيَنْسَى فَيَدْخُلُهَا ، أَوْ دَخَلَهَا وَهُوَ لاَ يَعْلَمُ ، قَالَ : كَانَ يَجْعَلُهُ مِثْلَ العمد إلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَ فَيَقُولُ : إلاَّ أَنْ أَنْسَى.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں فلاں کے گھر میں داخل ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہے،پھر وہ بھول کر اس گھر میں داخل ہو گیا اور بغیر علم کے وہاں داخل ہو گیا تو یہ جان بوجھ کر جانے کی طرح ہو گا۔البتہ اگرا س نے قسم کھاتے ہوئے بھول وغیرہ کو مستثنی ٰ کیا تھا تو پھر طلاق نہیں ہوگی ۔
لَوْ ← كَانَ الْحَسَنُ ← يُونُسَ ← حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 206 - What they said: In a man he swears by the thing of divorce, he forgets what he will do, or freedom. · Hadith 19388
