مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 184 - مَا قَالُوا فِي الْمَرْأَةِ تَهَبُ نَفْسَهَا لِزَوْجِهَا. · حديث 17609
17609- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى , عَنِ ابْنِ قُسَيْطٍ أَنَّ سعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ بُشِّرَ بِجَارِيَةٍ , فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ : هَبْهَا لِي , فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ، لَمْ تَحِلَّ الْمَوْهُوبَةُ لأَحَدٍ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَلَوْ أَصْدَقَهَا سَوْطًا حَلَّتْ لَهُ.
حضرت ابن قسیط رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کو بیٹی کی پیدائش کی خبر دی گئی، اس آدمی نے کہا کہ اسے میرے لئے ہبہ کرتے ہو ؟حضرت سعید بن مسیب رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد کسی کے لئے ہبہ شدہ عورت حلال نہیں ، اگر وہ اس کو ایک کوڑا (سوط ) ہی مہر دے دے تو پھر اس کے لئے حلال ہو جائے گی ۔
بَعْضُ الْقَوْمِ هَبْهَا لِي ← رَجُلٍ بُشِّرَ بِجَارِيَةٍ ← ابْنِ قُسَيْطٍ أَنَّ سعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ سُئِلَ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 184 - When they say in a woman, she gives her breath to her husband. · Hadith 17609
