مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 131- مَنْ قَالَ لاَ تُؤْخَذُ فِي السَّنَةِ إِلاَّ مَرَّةً. · حديث 10835
10835- حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ لَمْ يَبْلُغْنَا أن أَحَدا مِنْ وُلاَةِ هَذِهِ الأُمَّةِ الَّذِينَ كَانُوا بِالْمَدِينَةِ , أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ , وَعُثْمَانَ , أَنَّهُمْ كَانُوا يَثْنُونَ الصَّدَقَةُ , لَكِنْ يَبْعَثُونَ عَلَيْهَا كُلَّ عَامٍ فِي الْخِصْبِ وَالْجَدْبِ لأَنَّ أَخْذَهَا سُنَّةٌ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم.
حضرت امام زہری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس امت کے امراء جو مدینہ میں تھے حضرت ابو بکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں سے کسی کے متعلق ہمیں یہ خبر نہیں پہنچی کہ انہوںنے سال میں دو بار زکوٰۃ وصول کی ہو۔ لیکن وہ ہر سال سر سبز اور خشک کی طرف بھیجا کرتے تھے (لوگوں کو) تاکہ ان سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق وصول کیا جائے۔
الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← مَعْن بن عيسی
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 131- He who said, It is not taken only once a year. · Hadith 10835
