مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 481- فِي الْمَحدُودِ يَؤُمَّ. · حديث 6154
6154- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا دَاوُد بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْمَازِنِيُّ ؛ أَنَّ رَجُلاً حُدَّ فِي فِرْيَةٍ ، فَكَانَ يَؤُمُّ أَصْحَابَهُ ، فَسَأَلُوا عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، فَقَالَ : كَيْفَ رَأَيْتُمُوهُ ؟ فَقَالُوا : قَدْ كَانَ مِنْهُ مَا كَانَ ، فَأَثْنَوْا عَلَيْهِ خَيْرًا ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَؤُمَّهُمْ.
حضرت عمرو بن یحییٰ کہتے ہیں ایک آدمی کو غلط الزام لگانے کے جرم میں حد جاری ہوئی تھی وہ اپنے لوگوں کو نماز پڑھایا کرتا تھا ۔ لوگوں نے حضر ت عمر بن عبدالعزیز سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے ان سے پوچھا کہ تم اسے کیسا پاتے ہو؟ لوگوں نے کہا اس جرم اب نہیں رہا۔ لوگوں نے اس کی تعریف کی۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس کی امامت کو جاری رکھنے کا حکم دیا۔
عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 481- In the limited · Hadith 6154
