مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 199- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَعْجِزُ , عَنْ نَفَقَةِ امْرَأَتِهِ ، يُجْبَرُ عَلَى أَنْ يُطَلِّقَ امْرَأَتَهُ أَمْ لاَ وَاخْتِلاَفُهُمَا فِي ذَلِكَ. · حديث 19351
19351- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنِ الرَّجُلِ يَعْجِزُ عَنْ نَفَقَةِ امْرَأَتِهِ فَقَالَ : يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا فَقُلْت : سُنَّةً ؟ فَقَالَ : سُنَّةً.
حضرت ابو زناد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا نفقہ دینے سے عاجز آجائے تو اس کو طلاق پر مجبور کیا جائے گا یا نہیں؟انہوں نے فرمایا کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔میں نے پوچھا کہ کیا یہ سنت ہے؟انہوں نے فرمایا کہ ہاں یہ سنت ہے۔
نَفَقَةِ امْرَأَتِهِ فَقَالَ يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا فَقُلْت سُنَّةً فَقَالَ سُنَّةً. ← الرَّجُلِ يَعْجِزُ ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 199- When a man says that he is incapable, at the expense of his wife, he is forced to divorce his woman or not, and they differ in that. · Hadith 19351
