مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 57- في الرجل يَطَأُ الْجَارِيَةَ الْمَجُوسِيَّةَ تكون ، مَنْ كَرِهَهُ. · حديث 16564
16564- حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ , عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ قَالَ : سَأَلْتُ مُرَّةَ , عَنِ الرَّجُلِ يَشْتَرِي ، أَوْ يَسْبِي الْجَارِيَةَ الْمَجُوسِيَّةَ ثُمَّ يَقَعُ عَلَيْهَا قَبْلَ أَنْ تَعْلَمَ الإِسْلاَمَ قَالَ لاَ يَصْلُحُ ، وَسَأَلْت سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ , فَقَالَ : مَا هُوَ بِأَخْيَرَ مِنْهَا إذَا فَعَلَ ذَلِكَ.
حضرت موسیٰ بن ابی عائشہ فرماتے ہیں کہ میں نے مرہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مجوسیہ باندی کو خرید ے یا قیدی بنا کر لائے تو اس کے اسلام قبول کرنے سے پہلے اس سے وطی کر سکتا ہے ۔ انہوں نے فرمایا ایسا کرنا درست نہیں ۔ میں نے سعید بن جبیر سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو یہ اس مجوسیہ سے بہتر نہیں ہے۔
سَأَلْتُ مُرَّةَ ← مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 57- In a man the female slave shall be stuttered, whoever hates him. · Hadith 16564
