مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 94- مَنْ كَانَ يُكَبِّرُ عَلَى الْجِنَازَةِ سَبْعًا وَتِسْعًا. · حديث 11577
11577- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ (1)، قَالَ : صَلَّى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى حَمْزَةَ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ تِسْعًا ، ثُمَّ جِيءَ بِالأُخْرَى فَكَبَّرَ عَلَيْهَا سَبْعًا ، ثُمَّ جِيءَ بِالأُخْرَى فَكَبَّرَ عَلَيْهَا خَمْسًا حَتَّى فَرَغَ عَنْهُنَّ غَيْرَ أَنَّهُنَّ وِتْرٌ.
حضرت عبد الله بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حمزه رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی تو نو(۹) تکبیریں پڑھیں۔ پھر دوسرا جناز ہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سات تکبیریں پڑھیں۔ پھر دوسرا جنازہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانچ تکبیریں پڑھیں۔ یہاں تک کہ آپ سب جنازوں سے فارغ ہو گئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہر جنازے پرطاق تکبیریں پڑھیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← يَزِيدُ: ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 94- Whoever grows up at the funeral seven and nine. · Hadith 11577
