مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 149- ما جاء فِي الدَّفْنِ بِاللَّيْلِ. · حديث 11947
11947- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي يُونُسَ الْبَاهِلِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ شَيْخًا بِمَكَّةَ كَانَ أَصْلُهُ رُومِيًّا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : كَانَ رَجُلٌ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ يَقُولُ أَوْهُ أَوْهُ ، قَالَ أَبُو ذَرٍّ : خَرَجْت ذَاتَ لَيْلَةٍ فَإِذَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي الْمَقَابِرِ يَدْفِنُ ذَلِكَ الرَّجُلِ وَمَعَهُ مِصْبَاحٌ.
حضرت ابو يونس الباھلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں ایک شیخ سے سنا جو اصل میں رومی تھے وہ حضرت ابوزر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص بیت الله کا طواف کرتے ہوئے اوہ اوہ کر رہا تھا، حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے ارشادفرمایا: میں ایک رات کو نکلا( تو میں نے دیکھا) آنخضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت قبرستان میں ہیں اس آدمی کو فون کررہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس چراغ بھی تھا۔
أَوْهُ أَوْهُ ← كَانَ رَجُلٌ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← شَيْخًا بِمَكَّةَ كَانَ أَصْلُهُ رُومِيًّا ← أَبِي يُونُسَ الْبَاهِلِيِّ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 149- What was included in the burial at night. · Hadith 11947
