مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 323- من رخص أَنْ يُصَلِّيَ فِي مَوْضِعٍ وَاحِدٍ. · حديث 5018
5018- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَبِيهٍ ، عَنْ جُمْهَانَ ، قَالَ : رَأَيْتُ سَعْدًا جَاءَ مِرَارًا وَالنَّاسُ فِي الصَّلاَة ، فَمَشَى بَيْنَ الصَّفِّ وَالْجِدَارِ حَتَّى انْتَهَى إلَى مُصَلاَّهُ ، وَكَانَ يُصَلِّي عِنْدَ الاسْطُوَانَةِ الْخَامِسَةِ.
حضرت جمہان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو کئی مرتبہ دیکھا کہ وہ مسجد میں آئے اور لوگ نماز پڑھ رہے تھے۔ وہ صف اور دیوار کے دمیان چلتے ہوئے اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر پہنچ گئے۔ وہ پانچویں ستون کے پاس نماز پڑھا کرتے تھے۔
جُمْهَانَ ← عُمَرَ بْنِ نُبَيْهٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 323- Whoever is permitted to pray in one place. · Hadith 5018
