مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 661- في المسجد الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى. · حديث 7601
7601- حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ أُنيَسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : امْتَرَى رَجُلٌ مِنْ بَنِي خُدْرَةَ وَرَجُلٌ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى ، فَقَالَ الْخُدْرِيِّ : هُوَ مَسْجِدُ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، وَقَالَ الْعَوْفِي : هُوَ مَسْجِدُ قُبَاءٍ فَأَتَيَا رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي ذَلِكَ ، فَقَالَ : هُوَ هَذَا هُوَ هَذَا ، يَعْنِي مَسْجِدَهُ وَفِي ذَلِكَ خَيْرٌ كَثِيرٌ.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بنو خدرہ اور بنو عمرو بن عوف کے دو آدمیوں کا اس مسجد کے بارے میں اختلاف ہو گیا جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے۔خدری کہتا تھا کہ اس مسجد سے مراد مسجد نبوی ہے اور عوفی کہتا تھا کہ اس سے مراد مسجد قباء ہے ۔وہ دونوں فیصلے کے لیئے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے فرمایا کہ وہ میری مسجد ہے،وہ میری مسجد ہے،اس میں بہت خیر ہے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِيهِ ← أُنَيْسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 661- In the mosque that is founded on piety. · Hadith 7601
