مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 263 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ امْرَأَةً فِي الْعِدَّةِ , ثُمَّ يُطَلِّقُهَا ؟. · حديث 19583
19583- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي امْرَأَةٍ تَزَوَّجَتْ رَجُلاً فَمَكَثَتْ عِنْدَهُ سِنِينَ , ثُمَّ قَدِمَ زَوْجُهَا فَأَخَذَهَا فَطَلَّقَهَا الآخَرُ قَالَ : لاَ طَلاَقَ لَهُ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت نے کسی آدمی سے شادی کی اور پھر دوسال اس کے پاس رہی ۔پھر اس کا شوہر آیا اور اس عورت کو لے گیا۔پھر دوسرے آدمی نے اس کو طلاق دے دی تو اس کی طلاق کا اعتبار نہیں ہے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 263 - What did they say: In a man he marries a woman on several occasions, then he divorces her? · Hadith 19583
