مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 33- فِي الْعَسَلِ ؛ زَكَاةٌ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 10145
10145- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إنَّ لِي نَحْلاً ، قَالَ : أَدِّيَنَّ الْعُشْرُ ؟ قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، احْمِهَا لِي ، قَالَ : فَحَمَاهَا لِي.
حضرت ابو سیارۃ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ میرے پاس شہد کی مکھیاں ہیں ( شہد ہے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اس پر عشر اداکرو۔ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو وہ آپ مجھ سے وصول فرما لیں ۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصول فرما لیا۔
قُلْتُ ← أَبِي سَيَّارَةَ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 33- In honey, is zakat, or not? · Hadith 10145
