مصنف ابن أبي شيبة · 2-الهمزة مع الفاء ‹ 37- في أذان الْغُلاَمِ قَبْلَ أَنْ يَحْتَلِمَ. · حديث 2367
2367- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : خَرَجَ عَلْقَمَةُ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى إِلَى بَدْوٍ لَهُمْ ، قَالَ إبْرَاهِيمُ : فَكَانَ يُعْجِبُنِي أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى كَانَ يَأْمُرُ ابْنًا لَهُ غُلاَمًا يُؤَذِّنُ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ اپنے گاؤں کی طرف گئے ۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسندتھی کہ حضرت عبدالرحمنٰ بن ابی لیلیٰ اپنے چھوٹے بیٹے کواذان کا حکم دیں ۔
خَرَجَ عَلْقَمَةُ وَعَبْدُ الرَّحْمَن بْنُ أَبِي لَيْلَى إلَى بَدْوٍ لَهُمْ. ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 2- Al-Hamzah with Faa'a › 37- In the ears of the boy before he dreams. · Hadith 2367
