مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 102- في امرأة حَلَفَتْ بِعِتْقِ جَارِيَتِهَا أن لاَ تُكَلِّمَ جَارَتَهَا فَمَاتَتِ الْجَارِيَةُ. · حديث 12769
12769- حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَطَاءً وَسُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ حَلَفَتْ بِعِتْقِ جَارِيَتِهَا أَنْ لاَ تُكَلِّمَ جَارَتَهَا أَرْبَعَ سِنِينَ ، فَمَاتَتْ جَارِيَتُهَا ، وَأَحَبَّتْ أَنْ تُكَلِّمَ جَارَتَهَا ، قَالَ : تُكَلِّمُهَا وَتَصَدَّقُ بِشَيْءٍ ، وَقَالَ : ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ : لاَ أَرَى عَلَيْهَا حِنْثًا.
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے اپنی باندی کے آزاد کر نے کی قسم اٹھائی ہے اگر وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ چار سال تک بات نہ کرے پھر اس کی باندی مرگئی اور اس عورت کی چاہت ہے کہ پڑوسن سے بات کرے، حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایابات کرے اور کوئی چیز صدقہ کرے ،حضرت ابی ملیکہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا میرے خیال میں اس کی قسم نہیں ٹوٹتی ۔
امْرَأَةٍ حَلَفَتْ بِعِتْقِ جَارِيَتِهَا ← عَطَاءً وَسُئِلَ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 102 - In a woman who swore to emancipate her female slave, that her slave woman could not speak, her slave woman died. · Hadith 12769
