مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 237 - فِي الرَّجُلِ يَأْخُذُ مِنْ مَالِ وَالِدِهِ بِغَيْرِ أَمْرِهِ. · حديث 19529
19529- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَمْرٍو قَالَ رَجُلٌ لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ : إنَّ أَبِي يَحْرِمُنِي مَالَهُ فَيَقُولُ : لاَ أُنْفِقُ عَلَيْك شَيْئًا ، فَقَالَ : خُذْ مِنْ مَالِ أَبِيك بِالْمَعْرُوفِ.
حضرت عمرورضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ سے کہا کہ میرے والد مجھے اپنے مال سے محروم رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں تجھ پر خرچ نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اپنے باپ کے مال میں سے نیکی کے ساتھ لے لو۔
خُذْ مِنْ مَالِ أَبِيك بِالْمَعْرُوفِ. ← لاَ أُنْفِقُ عَلَيْك شَيْئًا ← رَجُلٌ لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ إنَّ أَبِي يَحْرِمُنِي مَالَهُ ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 237 - In a man he takes from the money of his father without his command. · Hadith 19529
