مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 274 - مَا قَالُوا فِي قَوْلِهِ تعالى {وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ}. · حديث 19608
19608- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ : حدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ سَلْمَانَ , عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عبَّاسٍ قَالَ : إنِّي أُحِبُّ أَنْ أَتَزَيَّنَ لِلْمَرْأَةِ , كَمَا أُحِبُّ أَنْ تَتَزَيَّنَ لِي الْمَرْأَةُ , لأَنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ : {وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ} وَمَا أُحِبُّ أَنْ أَسْتَنْطِفَ حَقِّي عَلَيْهَا , لأَنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ : {وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ}.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہےکہ میں عورت کے لیئے خوبصورت بنوں جس طرح مجھے یہ پسند ہےکہ وہ میرے لیئے خوبصورتی اختیار کرے۔اس لیئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان کے لیئے بھی وہ حقوق ہیں جو ان پر ذمہ داریاں ہیں اور میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ میں اس سے اپنا حق پورا پورا لوں کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ مردوں کا عورتوں پر ایک درجہ ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← بشير بن سلمان ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 274 - They did not say in the Almighty’s words: “And men have a degree.” · Hadith 19608
